جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

اکشے کمار نے عربی زبان سیکھنا شروع کردی

datetime 27  فروری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئ(نیوزڈیسک) بالی وڈ اداکار اکشے کمار نے فلم “ائیر لفٹ” کے لیے عربی زبان سیکھنا شروع کردی۔

بالی وڈ اداکاراکشے کمارجو کہ فلموں میں اسٹنٹس کے ماہر اور خطروں کے کھلاڑی کہلائے جاتے ہیں، اب انہوں نے کچھ نیا کرنے کی ٹھان لی اور وہ کچھ نیا اسٹنٹ نہیں بلکہ عربی زبان کا سیکھنا ہے۔ اپنی نئی آنے والی فلم “ائیرلفٹ” کے لیے اکشے کمار نے عربی زبان سیکھنا شروع کردی اور اس کے لئے وہ کلاسز بھی لے رہے ہیں جب کہ فلم میں اکشے کمار امیر ترین بھارتی بزنس مین کا کردار ادا کریں گے جن کے مدمقابل اداکارہ نمرت کور ان کی بیوی کا کردار نبھائیں گی۔

نیکھل اڈوانی کی پروڈکشن میں بننے والی فلم “ائیر لفٹ” 1990 میں خلیجی ممالک کی جنگ کے پس منظر پر بنائی جائے گی جس میں کویت میں پھنسے بھارتی شہریوں کی مشکلات کو اجاگر کیا گیا ہے جب کہ فلم میں بھارتی شہریوں کے کویت سے انخلا میں حائل رکاوٹوں اور درپیش مشکلات کو بھی دکھایا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…