پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

وطن عزیز کی مٹی سونا اگلنے لگی۔۔۔ 100مقامات سے اہم ذخائر دریافت۔۔ کیا نکالا جائے گا ؟ شاندار خوشخبری

datetime 25  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں مختلف جہگوں پر 100 مقامات پر سونے اور تانبے کے ذخائر بارے معلومات سامنے آئی ہیں یہ مقامات ملک کے چاروں صوبوں بالخصوص کے پی کے اور بلوچستان میں موجود ہیں پاکستان منزل ڈویلپمنٹ کارپوریشن کی طرف سے پارلیمانی کمیٹی میں پیش کی گئی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ اب تک ملک کا 50 ہزار سکوائر میٹر میں قیمتی دھاتوں کا کھوج لگایا گیا ہے ان میں سے 4096 میوکیمیکل سبیدیمنٹ سیمپل اکٹھے کئے گئے ہیں ان میں سے 2187 دھاتوں میں سونے کے نمونے دریافت ہوئے ہیں رپورٹ کے مطابق ملک کے مختلف علاقوں میں 100 ایسے مقامات ہیں جہاں سونے چاندی اور تانبے کے ذخائر ملنے کی توقع ہے کیونکہ ان علاقوں سے حاصل کی گئی دھاتوں میں سونے کی شرح 0.1 پی پی ایم سے 24.0 پی پی ایم موجود ہے پی ایم ڈی سی نے ان علاقوں سے سونے نکالنے کے لئے حکومت کو تجاویز دی تھیں لیکن حکمرانوں نے یہ علاقے مختلف عالمی کمپنیوں کو  ٹھیکے پر فراہم کر رہی ہیں پی ایم ڈی سی نے یہ بھی عزم ظاہر کیا ہے کہ لاکھڑا کے مقام پر کوئلے کے ذخائر کو نکالا جائے اور وہاں تھرمل پاور منصوبہ لگایا جائے تو ملک میں سے لوڈشیڈنگ کے خاتمہ میں مدد مل سکتی ہے لیکن حکومت نے یہ علاقہ سی پیک نجی کمپنی الفتح گروپ کو دے رکھی ہے جس سے کوئلہ نکالنے کی بجائے وہاں ترقیاتی کام بھی بند کر دیا ہے یہ علاقہ 8622 ایکڑ پر محیط ہے گروپ نے وہاں 450 میگاوا منصوبہ لگانے کا عہد کر رکھا ہے پی ایم ڈی سی نے اس علاقے سے کوئلہ نکالنے کے کام پر 25 کروڑ روپے خرچ کئے تھے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…