اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کے باعث عالیشان پاکستان نمائش منعقد نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔عالیشان پاکستان نمائش اکتوبر میں نئی دلی میں ہونی ہے۔ ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے 2012 اور 2014 میں نئی دلی میں عالیشان پاکستان نمائش منعقد کی تھی اور ا س نمائش میں بھارتی عوام کی جانب سے پاکستان مصنوعات کو بے حد پسند کیا گیا تھا اس نمائش میں پاکستان کی صف اول کی ٹیکسٹائل کمپنیوں نے شرکت کی تھی۔۔
پاک بھارت کشیدگی۔۔ اہم کام کھٹائی میں پرگیا ۔۔فیصلہ بھی ہو گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
حکومت کا بڑا فیصلہ، 50 فیصد ملازمین گھر سے کام کریں گے
-
مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار، خوفناک انکشافات
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
2027 میں کیا ہوگا؟ خطرناک پیشگوئی سامنے آ گئی
-
گھر بنانے کے خواہشمندوں کے لیے قرضوں کے متعلق اہم اعلان



















































