بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

’’پاک بھارت کشیدگی ‘‘ حالات پاکستان کے حق میں۔۔۔ بڑی خوشخبری مل گئی

datetime 22  ستمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک بھارت کشیدگی کے باعث متزلزل پاکستان کی سٹاک مارکیٹ اب سنبھل چکی ہے اور اب 100انڈیکس میں یکایک 450پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ۔ واضح رہے کہ پاکستان اور بھارت میں بڑھتی کشیدگی ، ملکی سیاسی صورتحال اور جنگ خطرہ کے پیش نظر پاکستان اسٹاک مارکیٹ مندی کا شکار رہی تھی جس کی وجہ سے پاکستان کا بڑا نقصان ہوااور650پوائنٹس کی کمی دیکھنے میں آئی جس پر تاجر حلقوں میں شدید تشویش کا اظہار پائی جاتی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…