بدھ‬‮ ، 28 جنوری‬‮ 2026 

پاکستان سے پنگالیاتوکشمیربھی ہاتھ سے جائے گا۔۔بھارتی سینئرسیاستدا ن نے بھارت کےلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

datetime 20  ستمبر‬‮  2016 |

پٹنہ(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کی راشٹریہ جنتا دل پارٹی کے سربراہ لالو پرساد نےاڑی میں بھارتی فوجی اڈے پرحملے اور 17 فوجیوں کی ہلاکت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے بھارتی وزیر اعظم نریند مودی کی غفلت و لاپروائی کو مورد الزام ٹہرایا ہے۔لالو پرساد نے کہا کہ نریندر مودی کی غفلت کے باعث ہمارے فوجی مارے گئے ہیں،لالو پرساد نے کہا کہ جموں کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ ہے جو آہستہ آہستہ بھارت کے ہاتھوں سے نکلنے والا ہے۔لالوپرساد کاکہناہے کہ پاکستانی فوج کے پاس ایسے ہتھیاراورایسی تربیت ہے جوکہ بھارتی فوج کے پاس نہیں ہے اس لئے مودی بے وقوفی نہ کریں اورپاکستان کوحملے کی دھمکیاں نہ دیں ۔جبکہ دوسری جانب بی جے پی کی جانب سے لالو پرساد کے بیان پر جواب میں بہار میں قائد حزب اختلاف سشیل مودی نے کہا کہ لولو پرساد کو اس طرح کے المناک سانحے پر سیاست نہیں کرنا چاہیے، وزیر اعظم نے حملے کو چیلنج سمجھتے ہوئے قبول کرکے بدلہ لینے کا کہا ہے۔پرساد اس سانحے کو سیاسی نہ بنائیں کیوں کہ یہ واقعہ ہمارے ملکی شناخت اور سیکیورٹی سے متعلق ہے۔

موضوعات:



کالم



قم میں آدھا دن


ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…