اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

پی ایس ایل دوسرا یڈیشن، کرس گیل اب کس کی طرف سے کھیلیں گے

datetime 19  ستمبر‬‮  2016 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) کے دوسرے ایڈیشن سے قبل ہی لاہورکے آئیکون پلیئرکی ٹیم تبدیل ہوگئی،دوسراایڈیشن اگلے سال ہوگا۔پاکستان سپرلیگ کی فرنچائزڈلاہورقلندرزنے دوسرے ایڈیشن کیلئے اپنے آئیکون پلیئرکرس گیل کوفروخت کرکے ان کی جگہ آل راؤنڈر سہیل تنویرکو اپنے اسکواڈمیں شامل کرلیاہے جبکہ مڈل آرڈربیٹسمین صہیب مقصودکی جگہ ایک اور آل راؤنڈر عامریامین کو اسکواڈمیں شامل کیاہے۔
واضح رہے کہ پی ایس ایل کے پہلے ایڈیشن میں دولاکھ ڈالرزکے عوض لاہورقلندرزکے آئیکون پلیئربننے والے کرس گیل اب پی ایس ایل 2 میں کراچی کنگز کی نمائندگی کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…