اتوار‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2026 

پاک، ویسٹ انڈیز سیریز، آفریدی کیا فرائض سر انجام دیں گے ؟

datetime 19  ستمبر‬‮  2016 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی ویسٹ انڈیزکے خلاف یواے ای میں شیڈول سیریزکے دوران سرکاری ٹی وی پر تبصرہ کارکا کردار اداکریں گے۔ذرائع نے دعوی کیاہے کہ آل راؤنڈرنے سیریز کیلئے سرکاری ٹی وی سے معائدہ کیاہے اور وہ اس بار تجزیہ کارکے روپ میں خودکو ڈھالنے کی کوشش کریں گے اور میچز کے دوران شاہد آفریدی شائقین کو ماہرانہ تبصروں سے مستفید کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…