اسلام آباد (آن لائن)برطانوی نڑاد پاکستانی باکسر عامر خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں باکسنگ کے فروغ میں کوئی مشکل حائل نہیں، اسلام آباد میں پہلی باکسنگ اکیڈمی قائم ہوچکی ہے، دوسری باکسنگ اکیڈمی کراچی میں بنائی جارہی ہے جس کا جلد افتتاح کیا جائیگا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایک تقریب میں شرکت کے بعد میڈیا سے گفتگو کی۔ عامر خان کا کہناتھاکہ پاکستان ایک محفوظ ملک ہے اورانہیں پاکستان سے بے حد پیار ہے، پاکستان کو آگے بڑھتے ہوئے دیکھنا ان کا مشن ہے۔عامر نے کہا کہ انہیں کسی وزیر سے کوئی مسئلہ نہیں، اسپورٹس مین کھیل میں چیلنج فٹنس برقرار رکھتا ہے۔
دوسری باکسنگ اکیڈمی کہاں بناؤں گا؟ عامر خان نے ایسا اعلان کر دیا کہ جان کر داد دینگے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)
-
سعودی عرب کا پاکستانی شہریت ترک کرنے والوں کے لیے بڑا اعلان
-
اسلام آباد میں 258 چینی شہری گرفتار
-
بارشوں کے نئے اسپیل کی پیشگوئی، گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
-
منشیات کیس: عدالت نے ملزمہ انمول عرف پنکی کو بری کر دیا
-
رواں ہفتے تمام بینک 3 دن بند رہیں گے، اعلان ہوگیا
-
سابق کرکٹر عاقب جاوید کی بیٹی کی برطانیہ میں شادی، تصاویر وائرل
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کے لیے گفٹ اسکیم ! اہم خبر آگئی
-
معروف ٹک ٹاکر وکیل میاں بلال عبداللہ گرفتار
-
مسلسل تیزی کو بریک لگ گئی، سونے کی قیمتوں میں کمی
-
ربیع الاول کے چاند سے متعلق اعلان ہوگیا
-
بین الاقوامی اورمقامی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمت میں مزید اضافہ
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس میں مزید اہم انکشافات سامنے آگئے



















































