جمیکا(این این آئی) ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر آندرے رسل پاکستان کے خلاف ٹی 20 سیریز سے باہر ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آندرے رسل نے نجی مصروفیات کے باعث ٹیم میں شرکت سے معذرت کی جسے کرکٹ بورڈ نے منظور کرتے ہوئے ان کی جگہ کیسرک ولیمز کو آندرے رسل کی جگہ ٹیم میں شامل کر لیا ہے۔واضح رہے کہ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان 3 میچوں پر مشتمل ٹی 20 سیریز 23 ستمبر سے متحدہ عرب امارات میں کھیلی جائے گی۔
پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز،اہم کھلاڑی نے کھیلنے سے ہی انکارکردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)
-
سعودی عرب کا پاکستانی شہریت ترک کرنے والوں کے لیے بڑا اعلان
-
اسلام آباد میں 258 چینی شہری گرفتار
-
بارشوں کے نئے اسپیل کی پیشگوئی، گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
-
منشیات کیس: عدالت نے ملزمہ انمول عرف پنکی کو بری کر دیا
-
رواں ہفتے تمام بینک 3 دن بند رہیں گے، اعلان ہوگیا
-
سابق کرکٹر عاقب جاوید کی بیٹی کی برطانیہ میں شادی، تصاویر وائرل
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کے لیے گفٹ اسکیم ! اہم خبر آگئی
-
معروف ٹک ٹاکر وکیل میاں بلال عبداللہ گرفتار
-
مسلسل تیزی کو بریک لگ گئی، سونے کی قیمتوں میں کمی
-
ربیع الاول کے چاند سے متعلق اعلان ہوگیا
-
بین الاقوامی اورمقامی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمت میں مزید اضافہ
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس میں مزید اہم انکشافات سامنے آگئے



















































