جمعرات‬‮ ، 29 جنوری‬‮ 2026 

شاہدآفریدی کی پاک فوج کے جوانوں کوعیدالاضحی کی مبارکباد

datetime 13  ستمبر‬‮  2016 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )قومی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے وطن کی حفاظت کے لیے پاک فوج کے جوانوں کو عیدالاضحی کی مبارکباد دی ہے ۔سوشل میڈیاپررابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹرپرشاہدآفریدی نے کہاکہ وہ تمام لوگوں کومبارکبادپیش کرتے ہیں خاص کران جوانوں کوجوکہ عیدکے موقع پرہماری حفاظت کےلئے اپنوں سے دورعید منارہے ہیں ۔انہوںنے کہاکہ ان جوانوں کی وجہ سے آج ہم آزادفضاﺅں میں رہ رہے ہیں۔اس سے قبل شاہد آفریدی آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات کے علاوہ فاٹا میں آپریشن ضرب عضب کے متاثرین کی امداد کے لیے دیگر خدمات بھی سرانجام دے چکے ہیں۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…