پیر‬‮ ، 22 جون‬‮ 2026 

پی ٹی آئی سندھ کی نئی تنظیمی باڈی کا اعلان کر دیا گیا

datetime 12  ستمبر‬‮  2016 |

کراچی (نیوز ایجنسیاں) پاکستان تحریک انصاف سندھ کی تنظیمی باڈی کا باقاعدہ اعلان کردیا گیا نئے عہدیداروں میں سینیئر وائس پریزیڈنٹ حلیم عادل شیخ ،جنرل سیکٹری افتخار سومرو،ایڈیشنل جنرل سیکریٹری آغا ارسلان خان ، ایڈیشنل جنرل سیکٹری دیوان سچل ، وائس پریزیڈنٹ اللہ داد نظامانی ، وائس پریزیڈنٹ اظہر الحسن قادری ، وائس پریزیڈنٹ آغا رفیع اللہ ، وائس پریزیڈنٹ ڈاکٹر مستنصر بلا ، وائس پریزیڈنٹ ڈاکٹر شگفتہ ، وائس پریزیڈنٹ منصور شیخ ، وائس پریزیڈنٹ راجا خان جکھرانی ، وائس پریزیڈنٹ سبحان علی ساحل ، جوائنٹ سیکٹری ارشاد اور امین اللہ خان ، سیکٹری لیگل افیئرس ایڈوکیٹ علی پلھ ، ایڈیشنل سیکٹری لیگل افیئرس ریاض آفندی ، سیکٹری فنانس نصرت واحد ، ایڈیشنل سیکٹری فنانس افتخار فاروقی ، سیکٹری انفارمیشن دعا زبیر ، ڈپٹی سیکٹری انفارمیشن فائزہ لغاری اور جاوید اعوان کو پی ٹی آئی سندھ کے عہدوں کے لیے نامزد کردیا گیا ہے ۔ پی ٹی آئی سندھ کے صدر ڈاکٹر عارف علوی نے نئے عہدیداراں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ اب نئی منتخب باڈی سندھ میں پی ٹی آئی کو مزید فعال بنانے میں اپنا کردار ادا کرے گی اور چیئرمین عمران خان کا پیغام ہر گاوں شہر پہنچانے میں اپنا کردار ادا کرے گی انشاء اللہ بہت جلد پی ٹی آئی کو یونین کاونسل سطح تک مضبوط کیا جائے گا ۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…