ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

عید الاضحی پرپاکستانی کتنےکروڑ مویشی قربان کریں گے ۔۔۔ بڑی خبرآگئی

datetime 12  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں اس سال عید الاضحی پرایک کروڑاورپانچ لاکھ مویشیوں کی قربانی دی جائے گی ۔ٹیٹرزایسوسی ایشن کے چیرمین گلزارفیروزکے مطابق اس سال عید الاضحی پرایک کروڑ اورپانچ لاکھ مویشیوں کی قربانی کی جائے گی ۔انہوں نے کہاکہ قربانی میں 32لاکھ گائے ،04ہزاربکرے ،8لاکھ دنبے قربان کئے جائیں گے ۔انہوں نے کہاکہ گزشتہ سال قربانی کی کھالوں کی مالیت 8ارب روپے بنی تھی جبکہ اس سال مالیت سات ارب روپے ہوگی کیونکہ اس سال کھالوں کی مالیت کم ہے ۔انہوں نے بتایاکہ گائےکے کھال کی قیمت سولہ سوروپے جبکہ بکرے کی کھال کی قیمت دوپچاس روپے ہوگی ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…