بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

عوام آج ہی اپنی رقم اے ٹی ایمزسے نکلوالیں ورنہ ۔۔۔۔۔عوامی حلقوں نے بتادیا

datetime 12  ستمبر‬‮  2016 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )سٹیٹ بینک نے اپنے ایک حکمانے میں تمام بینکوں کوخصوصی ہدایات جاری کررکھی ہیں کہ عید کےتینوں ایام میں اے ٹی ایمزفعال ہونی چاہیں اوران میں کرنسی بھی موجود ہونی چاہیے تاہم دوسری طرف عوامی حلقوں کاکہناہے کہ گزشتہ عیدالفطرپربھی ایساحکم نامہ جاری ہواتھالیکن اے ٹی ایمزہماری وہ ضروریات پوری نہیں کرسکیں کیونکہ عید پرزیاد ہ رقم کی ضرورت ہوتی ہے اوربینک بھی بندہوتے ہیں توساراپریشراے ٹی ایمزپرآجاتاہے ۔جس کے پیش نظرعوام آج سے ہی اپنی ضرورت کی رقم اے ٹی ایمزکے ذریعے نکلوالیں مرکزی بینک نے بینکوں کوعید کی چھٹیوں کے دوران بلا تعطل اے ٹی ایم سروس کی فراہمی کی بھی ہدایت کی ہے۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے تمام بینکوں کو ہدایت دی گئی ہے کہ اے ٹی ایم میں رقوم کی موجودگی یقینی بنائی جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…