اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے انٹرنیشنل کرکٹر اسد علی نے انگلش لیگ میں شاندار بولنگ کا مظاہرہ کیا اور حریف ٹیم کے دس کے دس کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔پاکستان کی جانب سے چار ون ڈے اور دو ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کھیلنے والے اسد علی نے اسٹیفورڈ شایر لیگ میں آڈلے کلب کی جانب سے بگنل اینڈ کے خلاف دس وکٹیں حاصل کیں۔28 سالہ فاسٹ بولر نے صرف 51 رنز دیکر پوری ٹیم کو پویلین پہنچایا۔ ان کی شاندار پرفارمنس کی بدولت آڈلے کلب چیمپئین بن گیا۔
لیگ میچ‘ اسد علی نے انگلش بیٹنگ کے پرخچے اڑ ادیئے۔۔شاندار ریکارڈ قائم
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)
-
سعودی عرب کا پاکستانی شہریت ترک کرنے والوں کے لیے بڑا اعلان
-
اسلام آباد میں 258 چینی شہری گرفتار
-
بارشوں کے نئے اسپیل کی پیشگوئی، گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
-
منشیات کیس: عدالت نے ملزمہ انمول عرف پنکی کو بری کر دیا
-
رواں ہفتے تمام بینک 3 دن بند رہیں گے، اعلان ہوگیا
-
سابق کرکٹر عاقب جاوید کی بیٹی کی برطانیہ میں شادی، تصاویر وائرل
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کے لیے گفٹ اسکیم ! اہم خبر آگئی
-
معروف ٹک ٹاکر وکیل میاں بلال عبداللہ گرفتار
-
مسلسل تیزی کو بریک لگ گئی، سونے کی قیمتوں میں کمی
-
ربیع الاول کے چاند سے متعلق اعلان ہوگیا
-
بین الاقوامی اورمقامی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمت میں مزید اضافہ
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس میں مزید اہم انکشافات سامنے آگئے



















































