اسلام آباد(این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد عامر 20 ستمبر کو شادی کے باعث ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کیلئے ٹیم کے ہمراہ دبئی نہیں جائیں گے۔محمد عامر کی شادی کی رسومات عیدالاضحی کے بعد شروع ہوں گی اور عامر نے اس سلسلے میں 19ستمبر ٗ 20 ستمبراور 21 ستمبر کو تین پروگرام ترتیب دیے ہیں دوسری جانب پاکستان کرکٹ بورڈ کے اہلکار کے مطابق عامر کو شادی میں مصروفیت کے باعث 20 ستمبر کو ٹیم کے ساتھ دورے پر جانا ممکن نہیں ہوگا۔ان کا کہنا تھا کہ محمد عامر شادی کی تقریبات سے فراغت کے بعد دبئی میں ٹیم کو جوائن کریں گے۔قومی کرکٹ ٹیم 20 ستمبر کو متحدہ عرب امارات کیلئے رورانہ ہوگی۔پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کے درمیان 3 ٹی ٹوئنٹی، 3 ون ڈے اور 3 ٹیسٹ میچوں پر مشتمل طویل سیریز ہوگی جس کا آغاز 23 ستمبر کو ٹی ٹوئنٹی سے ہوگا۔
شادی اور ویسٹ انڈیز کیخلاف میچ،محمدعامرکھیلیں گے یا نہیں؟ واضح اعلا ن ہوگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)
-
سعودی عرب کا پاکستانی شہریت ترک کرنے والوں کے لیے بڑا اعلان
-
اسلام آباد میں 258 چینی شہری گرفتار
-
بارشوں کے نئے اسپیل کی پیشگوئی، گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
-
منشیات کیس: عدالت نے ملزمہ انمول عرف پنکی کو بری کر دیا
-
رواں ہفتے تمام بینک 3 دن بند رہیں گے، اعلان ہوگیا
-
سابق کرکٹر عاقب جاوید کی بیٹی کی برطانیہ میں شادی، تصاویر وائرل
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کے لیے گفٹ اسکیم ! اہم خبر آگئی
-
معروف ٹک ٹاکر وکیل میاں بلال عبداللہ گرفتار
-
مسلسل تیزی کو بریک لگ گئی، سونے کی قیمتوں میں کمی
-
ربیع الاول کے چاند سے متعلق اعلان ہوگیا
-
بین الاقوامی اورمقامی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمت میں مزید اضافہ
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس میں مزید اہم انکشافات سامنے آگئے



















































