پیر‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2025 

قومی ٹیم میں جگہ نہ پا سکنے والےپاکستانی بالرنے پردیس میں دنیائے کرکٹ کا سب سے بڑا کارنامہ سر انجام دے ڈالا

datetime 11  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم میں کئی برس سے جگہ نہ بنا سکنے والے فاسٹ باؤلر نے دنیائے کرکٹ کی تاریخ کا سب سے انوکھا ریکارڈ بنا ڈالا۔ انگلینڈ  کی مقامی لیگ میں 10 وکٹیں لے کر دنیائے کرکٹ کا عظیم ترین ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق اسد علی جنہوں نے پاکستان کی جانب سے چار ون ڈے اور 2 ٹی ٹوینٹی میچ کھیل رکھے ہیں اور وہ قومی ٹیم سے 2013 ء کے  بعد سے باہر ہیں نے انگلینڈ کی مقامی کرکٹ لیگ میں صرف 51 رنز دے کر دس کے دس کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھا کر دنیائے کرکٹ کا سب سے شاندار اور منفرد ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔
واضح رہےکہ ٹیم میں سلیکٹ نہ ہوسکنے کے باعث اسد علی ان دنوں برطانیہ کے مقامی لیگ کے ساتھ وابستہ ہیں۔



کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…