جمعہ‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2026 

اس کو ون ڈے کرکٹ ٹیم میں واپس لاکر کپتان بنادو،عمران خان نے نئی تجویز دیدی

datetime 10  ستمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کو ون ڈے ٹیم میں واپس لانے کی تجویز دے دی ،کہا کہ ون ڈے ٹیم کو بھی دنیا کی نمبر ون ٹیم بنایا جا سکے ۔ ہفتہ کو اپنے ایک بیان میں عمران خان نے مصباح الحق کو ون ڈے کرکٹ ٹیم میں واپس لانے کی تجویز دے دی اور کہا کہ ٹیسٹ ٹیم میں کامیاب تر کھلاڑی ون ڈے میں کیوں نہیں کھیل سکتا انہیں واپس لایا جائے وہ ون ڈے ٹیم کو بھی نمبر ون بنا سکتے ہیں



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…