کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) سوئی سدرن گیس کمپنی نے کراچی سمیت سندھ بھر میں عید کے تینوں دن سی این اسٹیشن کو گیس کی فراہمی جاری رکھنے کا اعلان کردیا۔ترجمان سوئی سدرن گیس محمد علی گوہر کے مطابق عید الاضحیٰ کے تینوں دن کراچی سمیت سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی بلا تعطل جاری رہے گی جبکہ ہفتہ واری تعطیل کے تحت جمعہ سولہ ستمبر کو صبح آٹھ بجے سے ہفتہ کی صبح آٹھ بجے تک گیس کی فراہم معطل رہے گی ، تمام صنعتوں کو گیس کی ہفتہ وار بندش کے تحت گیارہ ستمبر بروز اتوار صبح آٹھ بجے سے آئندہ چوبیس گھنٹوں کیلئے گیس کی فراہمی معطل رہے گی ۔
عیدالاضحٰی پرقوم کیلئے شاندار خوشخبری ، اہم ادارے نے بڑا اعلان کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
فورنگ میں ایک رات
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
تیل کی قیمتیں مزیدکم ہوں گی،وزیر مملکت نے خوشخبری سنادی
-
فیول سبسڈی ختم، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
موبائل صارفین کیلئے خوشخبری! سمارٹ فونز پر ریگولیٹری ڈیوٹی ختم
-
مڈل کلاس طبقے کے لیے اب امپورٹڈ گاڑی خریدنا آسان؟ بڑی خوشخبری آگئی
-
ورلڈ کپ کی پیش گوئیوں میں سو فیصد ریکارڈ، ماہر نے نئی چیمپئن ٹیم چُن لی
-
پی ٹی اے نے موبائل فون صارفین کو خبردار کردیا
-
ملازمین کیلیے انکم ٹیکس کے نئے سلیبز؛ کتنی تنخواہ ٹیکس سے مستثنیٰ ہوگی؟
-
فیفا ورلڈ کپ 2026 میں نئی تاریخ رقم، 68 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
بھارتی نوجوان بلے بازکی ون ڈے میں تیز ترین نصف سنچری
-
وزیراعظم نے سرکاری تعطیلات کی منظوری دیدی
-
3 روزہ تعطیلات کا اعلان
-
خیبر: باڑہ میں گھریلو تشدد کا نشانہ بننے والی غیرملکی فرانسیسی خاتون 4 بچوں سمیت بازیاب



















































