ہفتہ‬‮ ، 21 مارچ‬‮ 2026 

عمران خان کا جواب دینے سے انکار، ن لیگی رہنماسٹپٹا کررہ گئے

datetime 8  ستمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری نے قومی اسمبلی میں عمران خان کی تقریر پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ دوسرے سے حساب مانگنے والے عمران خان نے اپنی بنی گالہ زمین کے بارے میں ہماری جانب سے پوچھے گئے سوالات کا آج  بھی جواب نہیں دیا۔

تفصیلات کے مطابق عمران خان کی قومی اسمبلی میں دھواں دار تقریر کے بعد اس پر تبصرہ کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنما اور ممبر قومی اسمبلی طلال چوہدری نے ایک بار پھر اپنا الزام دہراتے ہوئے کہا ہے ہے عمران خان نے قومی اسمبلی میں پوچھے گئے بنی گالہ زمین کے بارے میں سوال کا جواب آج بھی نہیں دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ جس مدعے پر سپیکر نے ریفرنس بھیجا اس پر عمران خان جواب ہی نہیں دے رہےان کا کہنا تھا کہ سوالات اور ریفرنس کا جواب ان کے پاس نہیں ہے اسی لئے یہ ایوان سے فرار ہوے۔  انہوں نے کہا کہ عمران خان کو چاہئے کہ پہلے اپنے اوپر لگائے گئے الزامات کا جواب دیں اس کے بعد ہی وزیراعظم یا کسی اور پر الزامات لگانے کے بارے میں سوچیں۔



کالم



مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)


برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…