جمعہ‬‮ ، 30 جنوری‬‮ 2026 

عمران خان کاایسافیصلہ کہ تحریک انصاف کے ناراض ارکان میں خوشی کی لہردوڑگئ

datetime 7  ستمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ناراض ارکان اسمبلی کو منانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ناراض ارکان اسمبلی کو منانے کا فیصلہ کرلیا ہے،وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک کو ناراض ارکان کو یکجا کرنے کی ہدایت کردی ہے،چیئرمین پی ٹی آئی نے یہ فیصلہ 24ستمبر کو رائے ونڈ کی جانب مارچ کو کامیاب بنانے کیلئے کیا ہے۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے ناراض ارکان نے اپنے ردعمل میں کہاکہ عمران خان ایک جمہوری انسان ہیں اوراس وجہ سے انہوں نے ہمارے تحفظات دورکرنے کافیصلہ کیاہے ۔انہوں نے امیدظاہرکی کہ عمران خان ضرورپرویزخٹک بارے ان کے تحفظات پرغورکریں گے

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…