جمعرات‬‮ ، 10 ستمبر‬‮ 2026 

فیصل واڈاکی گرفتاری ،پارٹی میں اختلاف ،عوام سے معافی مانگ لی

datetime 7  ستمبر‬‮  2016 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کے ترجمان نعیم الحق نے کراچی میں پی ٹی آئی رہنماءفیصل واڈاکے احتجاج پرمعافی مانگ لی ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق نعیم الحق نے کہاکہ کراچی میں ہونے والے اس واقعہ سے پارٹی کاکوئی تعلق نہیں ہے ۔انہوں نے کہاکہ فیصل واڈاکی وجہ سے کراچی کے عوام کوپریشانی اورتکلیف کاسامناکرناپڑاجس کی وجہ ان کی غیرذمہ دارانہ حرکت پرمعافی مانگتے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ فیصل واڈاکی اس حرکت پران کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی ۔جبکہ دوسری طرف پی ٹی آئی رہنماءعمران اسماعیل نے کہاہے کہ وہ گھرسے نکل پڑے ہیں اورفیصل واڈاکورہاکراکے گھرلائیں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…