لاہور (این این آئی)بھارتی چالوں اور سازشوں کے بعد سی پیک منصوبہ میں کام کرنے والے چائنیز کی پنجاب بھر میں سکیورٹی مزید سخت کردی گئی ہے۔ ملتان میں 309 چائنیز کی سکیورٹی پر 1500 سے زائد اہلکارتعینات کیے گئے ہیں۔پولیس ذرائع کے مطابق سی پیک منصوبے پر کام کرنیوالے 309چائنیز کے چار کیمپ آفسز قائم کیے گئے ہیں جن کی سکیورٹی کیلئے 1500سے زائد پولیس اہلکارتعینات کیے گئے ہیں۔ایلیٹ فورس کے اہلکار بھی ڈیوٹی دینے والوں اہلکاروں میں شامل ہیں۔چائنیز کی نقل وحرکت کے موقع پر مسلح پولیس اہلکار سکیورٹی ڈیوٹی کے لئے تعینات کیے گئے ہیں۔
بھارتی چالیں اور سازشیں،پاک چین راہداری کے حوالے سے پاکستان نے بڑا قدم اٹھالیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سکولوں کے اوقات میں 1 گھنٹے کی کمی کا اعلان
-
وہ اینڈرائیڈ فونز جن میں 9 ستمبر سے واٹس ایپ کو استعمال نہیں کیا جاسکے گا
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)
-
ایزی پیسہ صارفین کیلئے خوشخبری زبردست سہولت متعارف کرا دی گئی
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کیلیے نئی سہولت متعارف
-
نئی آٹو پالیسی ! گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے اہم خبر
-
آئی فون 18 کی لانچنگ سے قبل آئی فون 17 کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
لاہور،نجی ہوسٹل پر چھاپے میں 7مرد و زن گرفتار
-
مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تاریخ سامنے آگئی
-
پہلی ہی فلم سے ہٹ ہونے والے رومانوی ہیرو اب شادیوں میں رقص کرکے گزر بسر کرنے پر مجبور
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں پھر اضافہ، نوٹیفکیشن جاری
-
کرکٹر حسن علی کی اہلیہ نے علیحدگی کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی
-
وزیراعظم نے بڑا فیصلہ کرلیا، نئی آٹو پالیسی منظور، اہم تبدیلیاں سامنے آگئیں
-
محلے کی ’آنٹی‘ نے چغلیوں کو کاروبار بنا لیا، کمائی سے 2 گھر بھی خرید لیے



















































