کراچی(این این آئی) متحدہ قومی موومنٹ(ایم کیوایم) کی گرفتار 3خواتین کو رہا کردیا گیاہے،رہائی کے بعدخواتین ایم کیو ایم کے عارضی مرکز پی آئی بی کالونی پہنچ گئیں۔مذکورہ خواتین کو 22اگست کی پاکستان مخالف تقریر پر اشتعال میں آکر نجی چینل کے دفتر پر حملے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔واقعے میں ایک شخص جاں بحق اور متعدد افراد زخمی ہوئے تھے جبکہ کئی گاڑیوں، موٹرسائیکلوں اور دیگر املاک کو نقصان پہنچا تھا۔بعد ازاں سی سی ٹی فوٹیج کی مددسے 3خواتین سمیت60کے قریب افراد کو حراست میں لے لیا گیا تھا۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سکولوں کے اوقات میں 1 گھنٹے کی کمی کا اعلان
-
وہ اینڈرائیڈ فونز جن میں 9 ستمبر سے واٹس ایپ کو استعمال نہیں کیا جاسکے گا
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)
-
ایزی پیسہ صارفین کیلئے خوشخبری زبردست سہولت متعارف کرا دی گئی
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کیلیے نئی سہولت متعارف
-
نئی آٹو پالیسی ! گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے اہم خبر
-
آئی فون 18 کی لانچنگ سے قبل آئی فون 17 کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
لاہور،نجی ہوسٹل پر چھاپے میں 7مرد و زن گرفتار
-
مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تاریخ سامنے آگئی
-
پہلی ہی فلم سے ہٹ ہونے والے رومانوی ہیرو اب شادیوں میں رقص کرکے گزر بسر کرنے پر مجبور
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں پھر اضافہ، نوٹیفکیشن جاری
-
کرکٹر حسن علی کی اہلیہ نے علیحدگی کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی
-
وزیراعظم نے بڑا فیصلہ کرلیا، نئی آٹو پالیسی منظور، اہم تبدیلیاں سامنے آگئیں
-
محلے کی ’آنٹی‘ نے چغلیوں کو کاروبار بنا لیا، کمائی سے 2 گھر بھی خرید لیے



















































