منگل‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2025 

فیصلہ کن مرحلہ شروع،شاہ محمودقریشی نے اعلان کردیا

datetime 4  ستمبر‬‮  2016 |

لاہور(آئی این پی) تحر یک انصاف کے وائس چےئر مین شاہ محمودقریشی نے کہا ہے کہ تحر یک انصاف کی تحر یک احتساب فیصلہ کن مر حلے میں داخل ہو چکی ہے ‘عید کے بعد (ن) لیگ کیلئے الٹی گنتی شروع ہو جائے گی۔ اتوار کے روز گفتگو کرتے ہوئے تحر یک انصاف کے وائس چےئر مین شاہ محمودقریشی نے کہا کہ عید کے بعد ملک کے دیگر شہروں میں بھی احتجاج اور جلسوں کے حوالے سے حکمت عملی طے کی جائیگی۔ ایک سوال کے جواب میں شاہ محمودقر یشی نے کہا کہ اگر (ن) لیگ سمجھتی ہے کہ تحر یک انصاف احتجاج کرتی رہیگی اور ملک میں آئندہ انتخابات کا وقت آجائیگا اور وہ احتساب سے بچ جائیں گے تو ایسا ممکن نہیں ہوگا حکمرانوں کو پانامہ لیکس کا ہر صورت حساب دینا پڑ یگا۔ انہوں نے کہا کہ اپوزیشن جماعتوں میں جتنا اتحاد اور اتفاق ہوگا (ن) لیگ کی حکومت پر اتنا زیادہ ہی دباؤ بھی آئیگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جہانگیری کی جعلی ڈگری


میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…