کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مخالف بیانات اورسرگرمیو ں میں ملوث ہونےکے ثبوت ملنے کے بعد متحدہ قومی موومنٹ کے بانی کے
نام اور تصویر کے بعد متحدہ قومی موومنٹ کے بانی کا ہوم یونٹ بھی مٹ گیا۔ یونٹ ایک سو تریپن اے مور پارک میں قائم دفتر گرادیا گیا عزیزآباد کا سیکٹرآفس بھی گرا دیا گیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق مسمار کیا جانے والا متحدہ قومی موومنٹ کا یونٹ ایک سو تریپن اے مور پارک میں قائم کیا گیا تھا۔ بھنگوریہ گوٹھ میں یونٹ ایک سو تریپن بی جب کہ فیڈرل بی ایریا کے یونٹ ایک سو چوون اور ایک سو پچپن کو بھی مسمار کردیا گیا۔متحدہ قومی موومنٹ کا عزیزآباد کا سیکٹرآفس بھی ملیامیٹ کردیا گیا، جبکہ غیرقانونی دفاتر کیخلاف کریک ڈاؤن کے دوران ضلع وسطی میں آٹھجبکہ دیگر علاقوں میں مزید پانچ دفاتر گرادیے گئے۔سندھ پولیس کے اعداد و شمار کے مطابق کراچی میں اب تک تقریباً ستر سے زیادہ دفاتر گرائے جاچکے ہیں اورابھی مزید آپریشن جاری ہیں ۔
نام اور تصویر کے بعد متحدہ قومی موومنٹ کے بانی کا ہوم یونٹ بھی مٹ گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سکولوں کے اوقات میں 1 گھنٹے کی کمی کا اعلان
-
وہ اینڈرائیڈ فونز جن میں 9 ستمبر سے واٹس ایپ کو استعمال نہیں کیا جاسکے گا
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)
-
ایزی پیسہ صارفین کیلئے خوشخبری زبردست سہولت متعارف کرا دی گئی
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کیلیے نئی سہولت متعارف
-
نئی آٹو پالیسی ! گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے اہم خبر
-
آئی فون 18 کی لانچنگ سے قبل آئی فون 17 کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
لاہور،نجی ہوسٹل پر چھاپے میں 7مرد و زن گرفتار
-
مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تاریخ سامنے آگئی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں پھر اضافہ، نوٹیفکیشن جاری
-
پہلی ہی فلم سے ہٹ ہونے والے رومانوی ہیرو اب شادیوں میں رقص کرکے گزر بسر کرنے پر مجبور
-
کرکٹر حسن علی کی اہلیہ نے علیحدگی کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی
-
وزیراعظم نے بڑا فیصلہ کرلیا، نئی آٹو پالیسی منظور، اہم تبدیلیاں سامنے آگئیں
-
محلے کی ’آنٹی‘ نے چغلیوں کو کاروبار بنا لیا، کمائی سے 2 گھر بھی خرید لیے



















































