پیر‬‮ ، 30 جون‬‮ 2025 

عمران خان کاحج پرجانے پروگرام ،پارٹی رہنمائوں کامشورہ بھی سامنے آگیا

datetime 4  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے حج کا پروگرام ملتوی کر دیا ۔ فیصلہ پارٹی رہنمائوں کے ساتھ مشاورت کے بعد کیا ۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف کی حکومت مخالف تحریک جو کہ تیزی سے آگے بڑھ رہی ہے ، اس موقع پر پارٹی رہنمائوں نے عمران خان کو مشورہ دیا کہ پاکستان میں ہی رہیں تحریک شدت اختیار کر رہی ہے ایسے میں انہیں بیرون ملک نہیں جانا چاہیے ۔ عمران خان جو کہ آٹھ نو ستمبر کو حج پر جانے کا پروگرام بنا چکے تھے اب انہوں نے حج پر نہ جانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ پارٹی ذرائع کے مطابق وہ آئندہ سال حج کے لئے جائیں گے ۔ پارٹی ترجمان نعیم الحق کا کہنا ہے کہ عمران خان کا حج کا پروگرام ملتوی ہو گیا ہے ۔ تاہم انہوں نے وضاحت کی کہ عمران کا حج کا جو پروگرام منظر عام پر آیا تھا وہ غیر حتمی تھا ۔ ‎



کالم



سٹوری آف لائف


یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…