جمعرات‬‮ ، 10 ستمبر‬‮ 2026 

عمران خان 2018 ء میں خود کشی کر لیں گے سینئر سیاستدان کے بیان نے تہلکہ مچا دیا

datetime 4  ستمبر‬‮  2016 |

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ نواز کے رہنما حنیف عباسی نے کہا ہے کہ عمران خان2018کے انتخابات کے نتائج سن کر خودکشی کر لیں گے، عمران خان رائیونڈ گئے تو ہم بھی بنی گالہ جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق حنیف عباسی کا کہنا تھا کہ میں نے بھی قسم کھائی ہے کہ اگر عمران خان رائیونڈ گئے تو ہم بنی گالہ جائیں گے ،شیخ رشید کا راولپنڈی میں گزرنامشکل کر دوں گا ، عمران خان کا ایک ہی نعرہ ہے ’’ظالما وزیر اعظم بنا دے ‘‘۔ انہوں نے مزید کہا کہ 2018کے انتخابات میں نواز شریف ایک بار پھر وزیرا عظم ہونگے اور عمران خان 2018کے انتخابات کے نتائج سن کر خودکشی کر لیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…