لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت پنجاب کے ترجمان زعیم قادری نے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے وعدے کی پاسداری نہیں کی،بچے کے قتل کا مقدمہ علیم خان،ولید اقبال اور پی ٹی آئی کے خلاف درج ہوگا۔ ذرائع کے مطابق حکومت پنجاب کے ترجمان زعیم قادری نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے عہدیداروں نے انتظامیہ کے ساتھ بیٹھ کر روٹ طے کیا،انہوں نے وعدے کی خلاف ورزی کی ،بچے کے قتل کا مقدمہ علیم خان،ولید اقبال اور تحریک انصاف کی دیگر قیادت کے خلاف درج کیا جائے گا، پی ٹی آئی کے لوگوں نے اس وعدے کی پاسداری نہیں کی ،ہم نے صاف کہاتھاکہ ریلی نکالنیسے شہر بند ہوجائیگا،انہوں نے کہا ہے کہ عمران خان بے مقصد احتجاج کرکے عوام کو اذیت میں مبتلا کیے ہوئے ہیں۔
عمران خان بڑی مشکل میں پھنس گئے قتل کا مقدمہ درج؟بڑی خبر آ گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سکولوں کے اوقات میں 1 گھنٹے کی کمی کا اعلان
-
وہ اینڈرائیڈ فونز جن میں 9 ستمبر سے واٹس ایپ کو استعمال نہیں کیا جاسکے گا
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)
-
ایزی پیسہ صارفین کیلئے خوشخبری زبردست سہولت متعارف کرا دی گئی
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کیلیے نئی سہولت متعارف
-
نئی آٹو پالیسی ! گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے اہم خبر
-
آئی فون 18 کی لانچنگ سے قبل آئی فون 17 کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
لاہور،نجی ہوسٹل پر چھاپے میں 7مرد و زن گرفتار
-
مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تاریخ سامنے آگئی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں پھر اضافہ، نوٹیفکیشن جاری
-
پہلی ہی فلم سے ہٹ ہونے والے رومانوی ہیرو اب شادیوں میں رقص کرکے گزر بسر کرنے پر مجبور
-
کرکٹر حسن علی کی اہلیہ نے علیحدگی کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی
-
وزیراعظم نے بڑا فیصلہ کرلیا، نئی آٹو پالیسی منظور، اہم تبدیلیاں سامنے آگئیں
-
محلے کی ’آنٹی‘ نے چغلیوں کو کاروبار بنا لیا، کمائی سے 2 گھر بھی خرید لیے



















































