منگل‬‮ ، 23 جون‬‮ 2026 

عمران خان کنٹینر کے قریب سے گرفتاریاں

datetime 3  ستمبر‬‮  2016 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف کے کنٹینر کے قریب سے مشکوک افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی احتساب ریلی کے دوران ان کے کنٹینر کے قریب سے چند افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق کنٹینر کے قریب 2 مشکوک نوجوان گرفتارکئے گئے جو کنٹینر کے قریب جیبیں کترنے میں مصروف تھے ۔ جیب کتروں کو تحریک انصاف کے کارکنوں نے پنجاب اسمبلی کی عمارت کے سامنے سے پکڑا اور موقع پر موجود پولیس اہلکاروں کے حوالے کر دیا۔
پولیس کے حوالے کرنے سے قبل تحریک انصاف کے کارکنا ن نے جیب کتروں پر اپنا غصہ بھی خوب نکالا اور لاتوںاور گھونسوں سے ان کی خوب تواضع کی ، مگر کچھ ہی دیر بعد یہ عقدہ کھلا کہ جن افراد کو جیب کترے سمجھ کر تشدد کا نشانہ بنایا گیا تھا وہ شیخوپورہ سے ریلی میں شرکت کرنے آئے تھے جس کے بعد ان کو چھوڑ دیا گیا ۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…