اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) احتجاجی تحریکیں ہی کم نہ تھیں ،یہ کیا اعلان ہوگیا؟ وزیراعظم کیلئے ایک اور بُری خبر آگئی
وزیراعظم کی نااہلی سے متعلق درخواستوں کی سماعت 6 ستمبر کو ہوگی۔-وزیراعظم کی نااہلی سے متعلق درخواستوں کی سماعت 6 ستمبر کو ہوگی۔الیکشن کمیشن نے اعلان کیاہےکہ وزیراعظم کی نااہلی سے متعلق درخواستوں کی سماعت 6 ستمبر کو ہوگی۔ عمران خان کی نااہلی سے متعلق درخواست بھی سماعت کیلئے مقررکی گئی ہے۔جہانگیر ترین کی نااہلی سے متعلق دائر 2درخواستیں بھی سماعت کیلئے مقررکی گئی ہے۔ پی ٹی آئی پارٹی فنڈزمیں مبینہ بےضابطگیوں سےمتعلق کیس کی سماعت بھی 6 ستمبر کو ہوگی۔وزیراعظم کے داماد کیپٹن صفدر کے خلاف دائرپٹیشن پر بھی سماعت ہوگی۔
احتجاجی تحریکیں ہی کم نہ تھیں ،یہ کیا اعلان ہوگیا؟ وزیراعظم کیلئے ایک اور بُری خبر آگئی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں