لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ نواز کی رہنما مریم نواز شریف نے اپنے ایک ٹویٹ مین دعویٰ کیا ہے کہ لاہور کی عوام نے پاکستان تحریک انصاف کو مسترد کر دیا ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کا احتجاج مکمل طور پر ناکام ہو گیا ہے اور لاہوری عوام نے انہیں پوری طرح سے مسترد کر دیا ہے۔ انہوں نے یہ بیان سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر تحریک انصاف کی تحریک احتساب ریلی پر رد عمل دیتے ہوئے جاری کیا ہے۔
لاہوریوں نے کس کو مسترد کر دیا ؟ بڑا دعویٰ سامنے آگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سکولوں کے اوقات میں 1 گھنٹے کی کمی کا اعلان
-
وہ اینڈرائیڈ فونز جن میں 9 ستمبر سے واٹس ایپ کو استعمال نہیں کیا جاسکے گا
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)
-
ایزی پیسہ صارفین کیلئے خوشخبری زبردست سہولت متعارف کرا دی گئی
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کیلیے نئی سہولت متعارف
-
نئی آٹو پالیسی ! گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے اہم خبر
-
لاہور،نجی ہوسٹل پر چھاپے میں 7مرد و زن گرفتار
-
آئی فون 18 کی لانچنگ سے قبل آئی فون 17 کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تاریخ سامنے آگئی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں پھر اضافہ، نوٹیفکیشن جاری
-
پہلی ہی فلم سے ہٹ ہونے والے رومانوی ہیرو اب شادیوں میں رقص کرکے گزر بسر کرنے پر مجبور
-
کرکٹر حسن علی کی اہلیہ نے علیحدگی کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی
-
وزیراعظم نے بڑا فیصلہ کرلیا، نئی آٹو پالیسی منظور، اہم تبدیلیاں سامنے آگئیں
-
محلے کی ’آنٹی‘ نے چغلیوں کو کاروبار بنا لیا، کمائی سے 2 گھر بھی خرید لیے



















































