منگل‬‮ ، 23 جون‬‮ 2026 

نواز شریف کچھ بھی کر لیں وہ احتجاج کو نہیں روک سکتے، سینئر صحافی نے بہت بڑا دعویٰ کر دیا

datetime 3  ستمبر‬‮  2016 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی اور اینکر پرسن کاشف عباسی نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت کچھ بھی کر لے وہ احتجاج کو نہیں روک سکتی ۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار ایک نجی ٹی وی شو میں حکومت کی کنٹینر پالیسی کو شدید تنقید کر نشانہ بنا ڈالا ۔ ان کا کہنا تھا کہ ہر حکومت کے دور میں احتجاج ہوتا ہے اور ہر حکومت کا خیال ہوتا ہے کہ وہ احتجاج کو رکاوٹوں کے ذریعے روک لیں گے ۔
ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے اپنے صحافتی کیرئیر میں بہت سے احتجاج ہوتے دیکھے ہیں جبکہ نواز شریف کی اپنی قیادت میں ہونے والے ججز بحالی مارچ کا حوالہ دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اس وقت موجودہ صورتحال سے بھی سخت انتظامات تھے مگر اس احتجاج کو بھی کوئی نہیں روک پایا تھا تو اگر میاں صاحب یہ سمجھتے ہیں کہ وہ اس احتجاج کوطاقت سے روک سکتے ہیں تو اس خیال کو چھوڑ دیں اور مناسب طریقے سے مذاکرات کے ذریعے عوامی مطالبات کو پورا کرنے کی کوشش کریں۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…