منگل‬‮ ، 23 جون‬‮ 2026 

اپنی رقم چیک کرلیں، لاہور میں بڑا کام ہوگیا

datetime 3  ستمبر‬‮  2016 |

لاہور (این این آئی) لاہور میں پولیس نے جعلی کرنسی کا دھندہ کرنے والے ملزم کو گرفتار کر کے قبضے سے ہزاروں روپے مالیت کے جعلی نوٹ اور اسلحہ برآمد کر لیا۔ ایس ایچ او گلبرگ ذوالفقار بٹ کے مطابق گلبرگ پولیس نے ملزم شفاقت کو مین بلیوارڈ کے قریب دوران گشت مشکوک ہونے پر روکا جس سے دوران چیکنگ ہزاروں مالیت کے 500 کے جعلی نوٹ اور اسلحہ برآمد ہوا۔ پولیس نے ملزم شفاقت کو حراست میں لیکر تھانے منتقل کر دیا ۔ملزم نے انکشاف کیا کہ وہ اپنے ساتھی کے ہمراہ گلبرگ کے علاقے میں جعلی کرنسی کا کاربار کرتا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے جبکہ اسکے ساتھی کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…