جمعہ‬‮ ، 28 فروری‬‮ 2025 

سعودی عرب جانے کے خواہشمندوں سے درخواستیں طلب

datetime 3  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (الین این آئی)ٹریڈ دویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (ٹی ڈی اے پی) نے جدہ، سعودی عرب میں منعقد ہونے والے تین روزہ بین الاقوامی تجارتی میلے ’’ ہیلتھ اینڈ بیوٹی شو‘‘ میں شرکت کیلئے 19 ستمبر 2016 ء تک درخواستیں طلب کی ہیں۔ اتھارٹی کی تفصیلات کے مطابق عالمی تجارتی میلے میں کاسمیٹکس، پرسنل کئیر پراڈکٹس، جدید بیوٹی آلات، ادویات، سلون اسیسریز اور تربیت کی مصنوعات تیار و برآمد کرنے والے ادارے شرکت کے ذریعے اپنی مصنوعات کی نمائش اور عالمی خریداروں سے کاروباری معاملات طے کر سکیں گے۔ عالمی تجارتی میلے کا آغاز 27 نومبر 2016 ء کو ہو گا جو تین روز جاری رہنے کے بعد 29 نومبر 2016 ء کو اختتام پذیر ہو گا ۔ عالمی تجارتی میلے میں شرکت سے ملکی برآمدات کو فروغ حاصل ہو گا۔ تجارتی میلے میں شرکت کے حوالے سے تفصیلات اتھارٹی کی ویب سائٹ سے بھی حاصل کی جا سکتی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نارمل ملک


حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…