اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) چینی انجینئر ایوارڈ ملنے کے بعد نواز شریف سے ہاتھ ملانا بھول گیا ۔ وزیر اعظم ہاتھ بڑھائے انتظار کرتےرہ گئے ۔حاصل بزنجو کو مداخلت کرنا پڑی ۔
پاکستان میں چینی انجنئیرز کی خدمات کے اعتراف میں منعقد کی گئی ایک تقریب کے دوران اس وقت وزیر میاں نواز شریف کو شدید شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا جب ایک چینی انجینئرایوارڈ لینے آیا تو نواز شریف سے ہاتھ ملانا بھول گیا ، وزیراعظم کافی وقت تک ہاتھ چینی انجینئر کی جانب کیے رہے مگر چینی انجنئیر نے دھیان نہ دیا جس کے بعد ساتھ کھڑے حاصل بزنجو نے چینی انجنئیر کا ہاتھ پکڑ کر نواز شریف کے ہاتھ میں دے کر وزیر اعظم کی عزت بچائی جبکہ اسی دوران نواز شریف نے بھی اپنا ہاتھ مزید آگے بڑھا کر کوشش کی کہ چینی انجنئیر ان سے ہاتھ ملا لے ۔
ایوارڈ ملنے کے بعد چینی انجینئر نواز شریف سے ہاتھ ملانا بھول گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
فورنگ میں ایک رات
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
فیول سبسڈی ختم، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
موبائل صارفین کیلئے خوشخبری! سمارٹ فونز پر ریگولیٹری ڈیوٹی ختم
-
تیل کی قیمتیں مزیدکم ہوں گی،وزیر مملکت نے خوشخبری سنادی
-
ورلڈ کپ کی پیش گوئیوں میں سو فیصد ریکارڈ، ماہر نے نئی چیمپئن ٹیم چُن لی
-
مڈل کلاس طبقے کے لیے اب امپورٹڈ گاڑی خریدنا آسان؟ بڑی خوشخبری آگئی
-
بھارتی نوجوان بلے بازکی ون ڈے میں تیز ترین نصف سنچری
-
فیفا ورلڈ کپ 2026 میں نئی تاریخ رقم، 68 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
وزیراعظم نے سرکاری تعطیلات کی منظوری دیدی
-
قصور میں 2 کروڑ روپے مالیت کی مبینہ ڈکیتی کا ڈراپ سین، مدعی ہی ملزم نکلا
-
خیبر: باڑہ میں گھریلو تشدد کا نشانہ بننے والی غیرملکی فرانسیسی خاتون 4 بچوں سمیت بازیاب
-
موسمی پیش گوئی، آئندہ 24 گھنٹے
-
لکی موٹرز کا Kia Sportage L Alpha کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان



















































