جمعہ‬‮ ، 28 فروری‬‮ 2025 

پاکستان میں مفت موبائل فون سروس ۔۔۔ کن لوگوں کو یہ سہولت ملے گی ؟ بڑی خبر آگئی

datetime 3  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک )لاہور ہائیکورٹ نے صوبے بھر کے ججز ، عدالتی افسران اور مخصوص ملازمین کو باہمی روابط کے لئے مفت موبائل فون کی سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں نجی کمپنی کی خدمات حاصل کی گئی ہیں چیف جسٹس منصور علی شاہ پنجاب کی جوڈیشری کوفعال کرنے کے لییعملی اقدمات جاری رکھے ہوئے ہیں۔ پنجاب بھر کی ماتحت عدلیہ کے ججز اور گریڈ 17 سے اوپر کے عملے کے لئے مفت موبائل فون سروس فراہم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ فیملی اور لاہور ہائیکورٹ کے نمبرز پر بھی مفت کال کرنے کی سہولت دستیاب ہو گی۔ججز اور عدلیہ کے افسران کو پہلی مرتبہ یہ سہولت فراہم کی جا رہی ہے جس کا مقصد ججز اورعدلیہ کے ملازمین کو روزمرہ کی زندگی میں آسانی پیدا کرنا ہے۔ اس معاملہ پر رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب کی عدلیہ کو مراسلہ بھجوا دیا ہے اور آئندہ چند روز میں فیصلے پر عمل درآمد شروع ہو جائیگا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نارمل ملک


حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…