جمعرات‬‮ ، 10 ستمبر‬‮ 2026 

سابق وزیر اعظم سٹیج سے نیچے گر پڑے

datetime 3  ستمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی پروگرام میں تقریب کے دوران ڈائس پر تقریر کرنے آئے تو سٹیج ہی ٹوٹ گیا اور سابق وزیر اعظم لڑکھڑا کر گر پڑے۔ تفصیل کے مطابق سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی تقریب میں تقریر کیلئے سٹیج پر آئے تو سٹیج ڈائس سمیت ٹوٹ گیا۔ سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی ساتھ کھڑے ہوئے مرد و خواتین کے ساتھ لڑکھڑا کر گر پڑے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…