جمعرات‬‮ ، 10 ستمبر‬‮ 2026 

’’تحر یک انصاف اورعوامی تحر یک کا احتجاج‘ ‘راستوں کی بندش دو جانیں نگل گئی ۔۔

datetime 3  ستمبر‬‮  2016 |

لاہور/روالپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحر یک انصاف اورعوامی تحر یک کے احتجاج کی وجہ سے سڑکوں کی بندش سے ایک خاتون اور نومولادبچے نے ایمبولینس میں ہی دم توڑدیا ‘شاہدرہ میں بچے کی فیملی کا شدید احتجا ج اور احتجاج کر نیوالوں کیخلاف نعرے بازی بھی کی گئی۔تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقہ شاہدرہ میں نسیم بی بی نامی خاتون اپنے بیمار بچے کو میوہسپتال لیجانے کیلئے ایمبولینس کے ذریعے شاہدرہ پہنچی مگر وہاں راستے بند ہونے کی وجہ سے بیمار بچے نے وہاں ایمبولینس میں ہی دم توڑ دریاجس پر شاہدرہ میں بچے کی فیملی نے شدید احتجا ج اور احتجاج کر نیوالوں کیخلاف نعرے بازی بھی کی اور بچے کا والد اپنے بچے کو ہاتھوں میں اٹھائے احتجاج کر نیوالوں کو بد دعائیں دیتا رہا جبکہ روالپنڈی میں عوامی تحر یک کے احتجاج کی وجہ سے ایک خاتون نے راستوں کی بندش کی وجہ سے ہسپتال پہنچنے سے پہلے ہی ایمبو لینس میں دم توڑ دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…