بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

عید اور اسکے بعد شادیوں کا سیزن ۔۔10، 20،50اور 100والے نوٹوں کی گڈیوں کی قیمتوں بارے اہم خبر آگئی

datetime 3  ستمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) عید اور اس کے بعد شادیوں کا سیزن شروع ہونے کے پیش نظر نئے نوٹوں کی کاپی کی قیمتوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے 10 روپے والے نوٹوں کی کاپی 1250 روپے میں‘ 20 روپے والے نوٹوں کی کاپی 2150 روپے میں اور اسی طرح 50 اور 100 روپے کے نوٹوں والی کاپیوں میں اضافہ کی وجہ سے شہریوں کو نئے نوٹ خریدنے میں مشکلات کا سامنا ہے شہریوں نے اسٹیٹ بنک سے اپیل کی ہے کہ وہ عید الاضحیٰ کے موقع پر بھی نئے نوٹوں کے اجراء کیلئے خصوصی اقدامات کرے۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…