جمعہ‬‮ ، 30 جنوری‬‮ 2026 

الطاف حسین کیخلاف کارروائی کرتے ہیں تو پھرطاہر القادری؟ محمود خان اچکزئی نے بڑا مطالبہ کردیا،خطرناک پیش گوئی

datetime 2  ستمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(آن لائن)الطاف حسین کیخلاف کارروائی کرت ہیں تو پھرطاہر القادری؟ محمود خان اچکزئی نے بڑا مطالبہ کردیا،خطرناک پیش گوئی،کہتے ہیں ایک بارپھر جمہوریت کیخلاف صف بندی ہورہی ہے،پشتخواہ ملی عوامی پارٹی کے قائد محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ ایک بار پھر جمہوریت کیخلاف صف بندی ہو رہی ہے، حکومت کو الطاف حسین کی طرح طاہر القادری کیخلاف بھی کینیڈین حکومت کو خط لکھنا چاہئے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران کیا، انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ 20کروڑ عوام کی نمائندہ ہے، وزیراعظم نواز شریف عید کے بعد پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلائیں، جمہوریت مخالف قوتوں نے پارلیمنٹ کے سامنے دھرنا دیا اور آج ایک بار پھر جمہوریت کیخلاف صف بندی ہو رہی ہے، انہوں نے کہا کہ پشاور اور مردان میں ہونے والے دھماکوں کی شدید مذمت کرتا ہوں۔



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…