جمعرات‬‮ ، 10 ستمبر‬‮ 2026 

عمران خان کے اثاثوں میں ڈرامائی طور پر 96 کروڑ کی کمی ۔۔۔ عمران خان کے اثاثوں کی کل مالیت کیا ہے اور انہوں نے کتنا ٹیکس دیا ؟ ایک دلچسپ رپورٹ

datetime 2  ستمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ نیوز) عمران خان کے اثاثوں میں ڈرامائی طور پر 96 کروڑ روپے کی کمی ہو گئی ہے۔ عمران خان کے اثاثوں میں 2013 سے 2016 کے دوران قریبا96 کروڑ روپے کا کی کمی ظاہر کی گئی ہے جبکہ انہوں نے ٹیکس بھی اثاثوں سے بہت کم جمع کروایا ہے  ۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان کے اثاثوں کی کل مالیت 1 ارب 26 کروڑ  33لاکھ روپے سے مالیت ظاہر کی گئی ہے۔
جس میں ایک ارب 26 کروڑ 17 لاکھ روپے زمین جائیداد ، 50 لاکھ پراڈوروپے کی پراڈو گاڑی ، 10 لاکھ روپے کا سونا ، کیش بنک بیلنس کی مد میں  6 کروڑ  84 لاکھ ، فرنیچر اور ساز و سامان 13 لاکھ روپے مالیت کا ظاہر کیا گیا ہے۔
2015 میں عمران خان کے ظاہر کردہ کل اثاثے 1 ارب 33 کروڑ روپے مالیت کے ظاہر کئے گئے ہیں ۔
جبکہ 2014 میں ان کے اثاثوں کی کل مالیت 3 کروڑ 27 لاکھ 21 ہزار تھی۔
2013 میں ان کے اثاثے 2 کروڑ 96 لاکھ 75 ہزار کے تھے ۔
جبکہ ان اثاثہ جات پر عمران خان نے 2013 میں 1 لاکھ 95 ہزار روپے اور 2014 میں 2 لاکھ 19 ہزار روپے ٹیکس ادا کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…