منگل‬‮ ، 23 جون‬‮ 2026 

’’بھائی‘‘ کی ’’پارٹی‘‘ کا کیا ہوگا؟ایم کیو ایم سے الطاف حسین کی علیحدگی،لندن سے شدید ردعمل سامنے آگیا

datetime 1  ستمبر‬‮  2016 |

لندن(آن لائن)ایم کیو ایم لندن کے راہنما واسع جلیل نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم اور الطاف حسین کو الگ نہیں کیا جا سکتا،الطاف حسین ہی قائد ہیں، مائنس ون کو قبول نہیں کریں گے، ٹویٹر پر اپنے پیغام میں واسع جلیل نے کہا کہ بانی تحریک الطاف حسین ہی قائد تحریک اور ایم کیو ایم کے قائد ہیں، ہمیں کوئی مائنس ون قبول نہیں ایم کیو ایم اور الطاف حسین ایک ہی ہیں، انہیں ایک دوسرے سے علحیدہ نہیں کیا جا سکتا، ایم کیو ایم کے خلاف اسمبلی میں قرارداد منظور نہیں ہونے دیں گے اور نہ ہی اسمبلی میں کسی ایسی قرارداد کو قبول کریں گے۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…