اسلام آباد( مانیٹرنگ ) دوران تقریر باتیں کرنے اور تقریر میں خلل ڈالنے پر عمران خان شاہ فرمان پر برس پڑے ، تقریر روک کر جھاڑ پلا دی ۔
تفسیلات کے مطابق شوکت خانم میموریل ہسپتال سے متعلق منعقدہ ایک تقریب کے موقع پر عمران خان کی تقریر کے دوران پی ٹی آ ئی کے ممبر صوبائی اسمبلی شاہ فرمان کے بولنے پر عمران خان برہم ہو گئے اور فوراً تقریرروک کر شاہ فرمان کو جھاڑ پلا دی اور کہا ’’ اس کا بولنے کے علاوہ اور کوئی کام نہیں ہوتا ‘‘، جس کے بعد دوبارہ تقریر شروع کی۔
عمران خان نے تحریک انصاف کے رکن اسمبلی شاہ فرمان کو تقریب میں کیوں جھاڑ پلائی اور کیا کہا؟ وجہ انتہائی دلچسپ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
دکانوں اور مارکیٹس کے نئے اوقات کار جاری، اب کتنے بجے بند ہوں گی؟
-
آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)
-
اطالوی وزیراعظم کا اپنی نازیبا تصویر پر ردعمل
-
سرکاری ملازمین کو ایڈوانس تنخواہیں دینے کا نوٹیفکیشن جاری
-
وزیراعظم اپنا گھر پروگرام : قرض حاصل کرنے کے خواہشمند افراد کے لیے اہم خبر
-
بجلی کے بھاری بلوں میں ریلیف! بجلی صارفین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
اپریل میں بارشیں معمول سے زیادہ ریکارڈ، آئندہ 3ماہ کا موسمی آئوٹ لک بھی جاری
-
معروف اداکار کی سیاسی جماعت بازی لے گئی
-
گاڑیوں کی خریداری۔۔! نیا حکم نامہ جاری
-
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی کمی
-
پیدائش سے 5 سال تک کے بچوں کو 3 ہزار روپے وظیفہ دینے کا فیصلہ
-
اسلام آباد میں 30 سالہ فرخ چوہدری کے اغواء اور ہلاکت کا معمہ حل
-
زلزلے کے جھٹکے ، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے
-
قیامت خیز گرمی سے 9 افراد جاں بحق، 2 روز میں اموات 19 ہوگئیں



















































