منگل‬‮ ، 23 جون‬‮ 2026 

الطاف حسین کے تابوت میں آخری کیل۔۔ فاروق ستار کا ایسا اقدام کہ سن کر یقین نہیں کریں گے

datetime 1  ستمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ایم کیو ایم نے بانی متحدہ قومی موومنٹ کے تابوت میں آخری کیل بھی ٹھونک دی۔ تفصیل کے مطابق ایم کیو ایم کے جھنڈے سے بانی الطاف حسین کا نام ہٹا دیا گیا ہے اور ایم کیو ایم کا نیا جھنڈا متعارف کروا دیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق ایم کیو ایم کے جھنڈے پر بانی الطاف حسین کا نام تصویر کے ساتھ تحریر تھا۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق ایم کیو ایم کے آئین ، دفاتر اور دیگر تمام جگہوں سے الطاف حسین کا نام اور تصاوہٹانے کے بعد اب قائد ایم کیو ایم پاکستان فاروق ستار نے الطاف حسین کے تابوت میں آخری کیل ٹھونک دی ہے۔ بانی ایم کیو ایم کانام و نشان ایم کیو ایم کے جھنڈے سمیت ہر چیز سے ہٹا دیا گیا ہے۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…