اتوار‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

نصیر الدین شاہ نے پاکستانی آفر قبول کر لی ہے

datetime 26  فروری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوز ڈیسک)بھارتی اداکار نصیرالدین شاہ نے کہا ہے کہ پاکستانی فلم کی آفر ہوئی ہے رواں سال کے آخر میں پاکستان آو¿ں گا اور شوٹنگ میں حصہ لوں گا،میڈیا رپورٹس کے مطابق بدھ کے روز بھارتی اداکار نصیر الدین شاہ نے کہا کہ بھارتی عوام پاکستانی فلمیں بھارتی اسکرین پر دیکھنا چاہتے ہیں، پاکستان کے ٹیلی ویڑن اداکار بھارت میں بے حد مقبول ہیں ،بھارتی فلم پروڈیوسرز بھی پاکستانی فنکاروں سے بے حد متاثر ہیں۔انھوں نے کہا کہ میں متعدد بار پاکستان آچکا ہوں۔ مجھے پاکستانی فلم میں کام کرنے کی آفر ہوئی ہے میں نے اسے قبول کرلیا ہے میں اس سال کے آخر میں پاکستان آکر فلم کی شوٹنگ میں حصہ لوں گا۔ نصیرالدین شاہ نے کہا کہ جس طرح بھارتی فلمیں پاکستانی سنیماو¿ں میں دکھائی جارہی ہیں اور لوگ انھیں پسند کررہے ہیں پاکستانی فلموں کی بھارتی سنیماو¿ں میں نمائش ہونی چاہیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…