لاہور(آئی این پی) پاکستان ریلویز میں یکم ستمبر سے ای ٹکٹنگ کا نظام متعارف کرایا جائے گا جس کا حتمی فیصلہ کر لیا ۔تفصیلات کے مطابق ابتدائی طور پر لاہور اورراولپنڈی کے درمیان ریل کار کیلئے ای ٹکٹنگ کی سروس شروع کی جائیگی جبکہ اسلام آباد سے کراچی گرین لائن ٹرین کیلئے بھی یکم ستمبر سے ہی یہ نظام شروع کیا جائے گا ذرائع کے مطابق ای ٹکٹنگ کے اجراسے مسافر گھر بیٹھے اپنی ٹکٹ بک کروا سکیں گے جبکہ مسافروں کو ایس ایم ایس کے ذریعے ٹکٹ کی تمام تر تفصیلات ارسال کر دی جائیں گی جس سے انہیں ریلوے سٹیشن آکر ٹکٹ بک کروانے کی ضرورت نہیں رہے گی ۔
ریل کے سفر کے شوقین لوگوں کیلئے زبردست خوزخبری۔۔۔پاکستان ریلوے نے زبردست اعلان کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
حکومت کا بڑا فیصلہ، 50 فیصد ملازمین گھر سے کام کریں گے
-
مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار، خوفناک انکشافات
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
2027 میں کیا ہوگا؟ خطرناک پیشگوئی سامنے آ گئی
-
گھر بنانے کے خواہشمندوں کے لیے قرضوں کے متعلق اہم اعلان
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا



















































