کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)الطاف حسین کو کیا ہوگیا؟دنیابھرمیں ہلچل،ڈاکٹرز پہنچ گئے، تفصیلات کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ کے قائد کے بارے میں اطلاعات ہیں کہ ان کی طبیعت اچانک بگڑ گئی ہے اور فوری طورپر ایمبولینس اور ڈاکٹروں کو طلب کرلیاگیا ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ الطاف حسین ایک ٹی وی چینل کو انٹرویو دینے والے تھے کہ اس دوران ان کی طبیعت اچانک بگڑ گئی جس پر فوری طورپر ایمبولینس اور ڈاکٹرز کو کال کرنا پڑ گیا ،الطاف حسین کو فوری طبی امداد دی گئی ہے ۔