منگل‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2026 

قیادت سے ہٹتے ہی عامر لیاقت حسین الطاف حسین پر برس پڑے۔۔۔! دھماکے دار اعلان کر دیا

datetime 23  اگست‬‮  2016 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) الطاف حسین کی پاکستان مخالف تقریر کے بعد ایم کیو ایم کے مختلف رہنماؤں کے بیانات سامنے آرہے ہیں ۔ معروف رہنما عامر لیاقت حسین نے کہا ہے کہ پہلے ایم کیو ایم قائد اپنی ذہنی کیفیت کو ٹھیک کرلیں بار بار معافی تلافی نہیں ہوسکتی,پاکستان مہاجروں نے بنایا تھا،ہمارے لیے صرف پاکستان زندہ باد ہے۔معروف ٹی وی چینل کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ کے رہنماء عامر لیاقت نے کہا ہے کہ پاکستان مہاجروں نے بنایا تھا،ہمارے لیے صرف پاکستان زندہ باد ہے،انہوں نے کہا ہے کہ پہلے ایم کیو ایم قائد اپنی ذہنی کیفیت کو ٹھیک کرلیں بار بار معافی تلافی نہیں ہوسکتی،اب متحدہ سب کو بتائے گی پاکستان زندہ باد کا نعرہ کیسے لگایا جاتا ہے۔کچھ نعرے ناقابل معافی اور ناقابل تلافی ہوتے ہیں،اب مزید یہ گفتگو نہیں سن سکتے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



قم میں آدھا دن


ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…