جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

قومی ٹیم کو ٹیسٹ رینکنگ میں پہلی پوزیشن پروزیراعظم نے زبردست پیغام دیدیا, مصباح بارے بھی اہم بات کہہ دی

datetime 23  اگست‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ دیسک)وزیراعظم محمد نواز شریف نے پاکستان ٹیم کو ٹیسٹ رینکنگ میں پہلی پوزیشن پر قوم،پی سی بی انتظامیہ اور قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ امید ہے قومی کر کٹ ٹیم اسی جذبے سے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتی رہے گی اور قومی ٹیم ملک کیلئے مزید اعزازات کا باعث بنے گی۔
منگل کو وزیراعظم محمد نواز شریف نے پاکستان ٹیم کو ٹیسٹ رینکنگ میں پہلی پوزیشن پر قوم،پی سی بی انتظامیہ اور قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد پیش کی۔وزیراعظم نے کہا کہ ٹیسٹ رینکنگ میں پہلی پوزیشن قوم کیلئے باعث فخر ہے،قومی ٹیم نے خود کودنیا کی بہترین ٹیم ثابت کیا ہے،کپتان مصباح الحق کی کپتانی میں ٹیم نے بہترین پیشہ وارانہ صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔انہوں نے کہا کہ توقع ہے کہ ٹیم اسی جذبے سے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتی رہے گی،امید ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم ملک کیلئے مزید اعزازات کا باعث بنے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…