بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

یکم ستمبر سے پٹرول کی قیمتیں،عوام کو سبز باغ دکھانے کے بعد حیرت انگیز اقدام کی تیاریاں

datetime 21  اگست‬‮  2016 |

کراچی(این این آئی) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات پر لیوی اور جی ایس ٹی میں اضافے کرنے پر غور شروع کر دیا ہے، جس سے عوام کو یکم ستمبر سے پٹرولیم مصنوعات پر ملنے والے ریلیف سے محروم ہو جائیں گے ۔ذرائع نے بتایا کہ یکم ستمبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4روپے 50پیسے فی لیٹرکمی کا امکان ہے۔ عالمی مارکیٹ کے مطابق پٹرول 2 روپے 60پیسے لیٹرسستا ہونے کا امکان ہے۔ہائی سپیڈ ڈیزل 3روپے 46پیسے، ہائی اوکٹین 4روپے 50پیسے فی لیٹر، مٹی کا تیل 3روپے اور لائٹ ڈیزل 2روپے 80پیسے لیٹرسستا ہونے کا امکان ہے۔وزارت خزانہ کا پٹرولیم لیوی اور جی ایس ٹی میں اضافہ کرنے پر غور ہے، جس سے عوام ریلیف سے محروم ہو جائیں گے۔



کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…